| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6276 | the trade was especially active with damascus baghdad and mecca. R Phrase Report Error! | دمشق بغداد اور مکہ کے ساتھ تجارت خاص طور پر فعال تھی۔ |
| 6277 | the trader had been looted before he made a noise R Phrase Report Error! | تاجر کے شور مچانے سے پہلے اس کو لوٹ لیا گیا تھا |
| 6278 | THE TRADUCER [ THE SCANDAL-MONGER ] ... AL-HUMAZAH R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لھُمَزَۃ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۴ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے ۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ لُبِ لباب یہ ہے کہ ہر قِسم کی بُہتان طرازی، چُغلی اور مال و زر کی ذخیرہ اندوزی قابلِ مُذمّت ہے کیونکہ یہ اللہ تعالے۱ کی مُحبت کو اِنسانی دِلوں سے دُور کر دیتی ہے۔ یہ سُورۃ ابتدائی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
| 6279 | the traffic on motor way is very orderly R Phrase Report Error! | موٹروے کی ٹریفک بڑی منظم ہے |
| 6280 | the traffic police confiscated the driving license of the driver R Phrase Report Error! | ٹریفک پولیس نےڈرائیورکالائسنس ضبط کرلیا |