| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8231 | There are so many hobbies as stamp collecting, photography and gardening etc R Phrase Report Error! | ٹکٹ جمع کرنا، فوٹو گرافی اور باغبانی وغیرہ جیسے بہت سے مشغلے ھیں |
| 8232 | there are so many hobbies as stamp-collecting, photoghraphy and gardening etc R Phrase Report Error! | مشغلےبہت سےہیں،ٹکٹس اکھٹی کرنا،گرافی اورباغبانی وغیرہ |
| 8233 | there are so many things I need to purchase for the party balloons, food, drinks, gifts and plates
R Phrase Report Error! | بہت ساری چیزیں ہیں جو مجھے پارٹی کے لئے خریدنی ہیں غبارے، کھانا، بوتلیں، تحفے اور پلیٹیں
|
| 8234 | there are some students who join college for the fun of it . should they be allowed stay? R Phrase Report Error! | کچھ طالب علم ہوتے ہے جو تفریح کے لیے کالج میں داخلہ لیتے ہیں۔کیا انہیں رہنے کی اجازت دی رہنی چاہیے؟ |
| 8235 | There are some among the people of the Book who return a whole treasure entrusted to them; yet some there are who do not give back a dinar until you demand and insist, because they say: \"It is not a sin for us to (usurp) the rights of the Arabs.\" Yet th R Holy Quranic Report Error! | اور اہلِ کتاب میں سے کوئی تو ایسا ہے کہ اگر تم اس کے پاس (روپوں کا) ڈھیر امانت رکھ دو تو تم کو (فوراً) واپس دے دے اور کوئی اس طرح کا ہے کہ اگر اس کے پاس ایک دینار بھی امانت رکھو تو جب تک اس کے سر پر ہر وقت کھڑے نہ رہو تمہیں دے ہی نہیں یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں کہ امیوں کے بارے میں ہم سے مواخذہ نہیں ہوگا یہ خدا پر محض جھوٹ بولتے ہیں اور (اس بات کو) جانتے بھی ہیں |