Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | ALCOHOLS R Adjective Report Error! | الکوحل دیکھیئے ہائیڈروکاربن ہے جس میں مالیکول کا ایک یا زیادہ ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
707 | ALCOHOLS R Noun Report Error! | ا لکو حلز ۔ کاربن ،،آکسيجن کا مر کب ہے ۔ |
708 | ALCOHOLS R Noun Report Error! | الکُحل ۔ ہائڈروکاربن الکحل ایک ایسا ہائڈروکاربن ہے جِس کے سالمے کے ایک سے زائد ہائڈروجن ایٹموں کی جگہ ہائڈرو آکسائد لے لے ۔ |
709 | ALCOHOLURIA R
Report Error! | پیشاب میں الکُحل کی موجُودگی ۔ الکُحل پینے کے بَعد گاڑی چلانے کی اہلیت کے ایک ٹیسٹ کی بُنیاد |
710 | ALCOHOLYSIS R
Report Error! | الکوحل پاشیدگی ۔ اس سے مرادوہ متعامل ہے جس میں ایک ایسڈ کلورائیڈ یاایسڈ این ہائیڈ رائیڈ کسی الکوحل کے ساتھ تعامل کرکے ایسڑ بناتا ہے ۔ |