Sr. | English Words | Urdu Words |
3486 | ALTAF R Name Report Error! | الطاف ۔ مہربان ۔ |
3487 | ALTAF R Name Report Error! | الطاف ۔ مہربانیاں ۔ |
3488 | ALTAF HUSSAI HAALI R Noun, Masculine, Name Report Error! | مولانا الطاف حُسین حالی، اٹھارھویں صدی کے شاعر و ادیب جو مِرزا غالب کے شاگرد بھی تھے۔ |
3489 | ALTAF HUSSAOM HALI R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | خواجہ الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میںر پیدا ہوئے۔ دلی آکر مرزا غالب کے شاگرد ہوئے۔ غالب کی وفات پر حالی لاہور چلے آئے ،سرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی اور ان کے خیالات سے متاثر ہوئے۔ اسی دوران میں مسدس، مدوجزر اسلام لکھی۔ ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد پانی پت میں سکونت اختیار کی۔ 1904ء میں شمس اللعماء کا خطاب ملا 31 دسمبر 1914 کو پانی پت میں وفات پائی۔ انہوں نے اردو ادب کو صحیح ادبی رنگ سے آشنا کیا بلکہ آنے والے ادیبوں کے لیے ادبی تنقید، سوانح نگاری، انشاپردازی اور وقتی مسائل پر بے تکان اظہار خیال کرنے کے بہترین نمونے یادگار چھوڑے۔ |
3490 | ALTAIAN R Adjective Report Error! | کوھستان الطائی کے آس پاس والا ۔ |