Sr. | English Words | Urdu Words |
2706 | ALLIGATOR R Adjective Report Error! | ایلی گیٹر ۔گھڑیال ۔ نہنگ ۔ رینگنے والے جانداروں میں سب سے بڑا جاندار (مگرمچھ ) تقریبا تین میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ عقبی حصہ جسم کا خاکستری جبکہ پہلووں کا رنگ سبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
2707 | ALLIGATOR R
Report Error! | مگرمچھ ۔ |
2708 | ALLIGATOR R Noun Report Error! | گھَڑيال ۔ گھَڑيال کی نَسَل کے مَگَر مَچھ ۔ گھَڑيال کی کھال سے کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ نَہَنگ ۔ |
2709 | ALLIGATOR APPLE R Noun Report Error! | مغربی جزائر ہند کے سیب ۔ |
2710 | ALLIGATOR APPLE R Adjective Report Error! | ایلی گیٹر ایپل ۔ شریفہ ۔ سیتا پھل کسٹرڈ ایپل ۔ ایک پھل ۔ |