Sr. | English Words | Urdu Words |
3866 | ALUMINON R
Report Error! | ایلو مینون ۔ ایک نامیاتی متعامل مادہ اسے ایلو مینیم کی کھوج اور مقدار کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھورا سرخ رنگ کا سفوف ہوتا ہے ۔ پانی میں حل ہو ہے ۔ اسے سکینڈیئم اور انڈیئم دریافت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3867 | ALUMINONTEST R Noun Report Error! | ایلومنون جانچ ۔ |
3868 | aluminosilicate one of a class oaluminium and silicon containing solids which have a rich structural chemistry R Phrase Report Error! | ایلومینو سلیکیٹ ، ایلومنیم اور سیلکان جیسے عناصر پر مشتمل مختلف ٹھوس اشیاء کے گروہوں میں سے ایک گروہ ۔ |
3869 | ALUMINOSILICATES R Noun Report Error! | ایلو مینیم سلفیٹ ۔ |
3870 | ALUMINOSIS R Noun Report Error! | پھیپھڑوں میں ایلومینم کے ذرات کی وجہ سے دانے بن جانا |