Sr. | English Words | Urdu Words |
1691 | ALKA-LOSIS R Noun Report Error! | الکا لوسس ۔ جسم میں اساس کا زیادہ یا تیزاب کا کم ہونا اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ مثلاً اسہال ۔ قے وغیرہ ۔ یہ حالت پٹھوں کی کمزوری کا باعث بنتی ہے ۔ |
1692 | ALKAH R Name Report Error! | الکا ۔ وطن ۔ |
1693 | ALKAHEST R Noun Report Error! | ایسا مائع جِس میں ہر چیز حل ہو سکے ۔ محلِل تام ۔ |
1694 | ALKAHEST, ALCAHEST R Noun Report Error! | مُحَلّلِ تام ۔ |
1695 | ALKAI R Name Report Error! | الکائے : نیا مہینہ ۔ |