Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | AL-MUQADDIM R Noun, Adjective Report Error! | المقدم ۔ پہلے اور آگے کرنے والا ۔ پيش قدمی کرنے والا ۔ دشمنوں سے تحفظ ميں رکھنے والا ۔ شيطانی شر سے بچانے والا ۔ |
207 | AL-MUQEET R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُقِيت ۔ سَب کو روزی اور تَوانائی دينے والا ۔ رازق ۔ کھانے کی نعمتيں دينے والا ۔ طاقت و توانائی بخشنے والا ۔ |
208 | AL-MUQSIT R Noun, Adjective Report Error! | المُقسِط ۔ عدل و انصاف قائم کرنے والا ۔ منصف ۔ فيصلہ کرنے والا ۔ عادل ۔ جج ۔ |
209 | AL-MUQTADIR R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُقتَدَر ۔ پُوری قُدرَت والا ۔ دونوں جَہاں کا مالِک ۔ ہر چِيز پر قُدرَت رکھنے والا ۔ بے پَناہ صَلاحِيَتوں کا مالِک ۔ |
210 | AL-MUSAWWIR R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُصَوِّر ۔ تصوير بنانے والا ۔ شکل و صورت بنانے والا ۔ انسانی صورت تشکيل دينے والا ۔ ہر انسان کی مخصوص شکل بنانے والا ۔ |