Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | ALKYL R Noun Report Error! | اصلیہ ایٹموں کا ایک ایسا مجمُوعہ ہے جو اِسی گروہ کے مُختَلِف مُرکبوں میں یکساں رہتا ہے ۔ |
1822 | ALKYL R
Report Error! | الکائل ۔ جب کسی ایلی فیٹک ہائیڈروکاربن وغیرہ سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کر دیا جاتاہے تو باقیات کو فری ریڈیکلزیا الکائل کہا جاتا ہے ۔ انہیں متعدر متاملات میں معاون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔مثلاً تھرمل ڈی گریڈیشن اور پیڑ وکیمیکل پر اسس وغیرہ ۔ |
1823 | ALKYL R Object Report Error! | الکائل۔ |
1824 | ALKYL GROUP R
Report Error! | الکائل گروپ ۔ الکین یا ایلی فیٹک مادوں سے ہائیڈ روجن کا ایٹم خارج کرنے سے بننے والا گروپ ۔ |
1825 | ALKYL HALIDES R
Report Error! | الکائل ہیلائیڈز ۔ نامیاتی مرکبات ان کا جزل فارمولا ہوتا ہے ۔ ان کے تین گروہ ہیں ۔ بنیادی ، ثانوی اور ثلثی الکائل ہیلائیڈز کا انحصار اس حقیقیت پر ہوتا ہے کہ کیا ہیلوجن ایٹم پرائمری ، سیکنڈری یا ٹرٹائری کاربن ایٹم کے ساتھ موجود ہے ۔ چونکہ یہ ہائیڈ روجن کے ساتھ بانڈ نہیں بناسکتے اس لیے پانی میں حل نہیں ہوتے ۔ |