Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 | ALPINIST R Noun Report Error! | کوہ پيمائی ميں ماہِر يا دِلچَسپی لينے والا ۔ |
3422 | ALPIST R Noun Report Error! | کینیری گھاس کا بیج ۔ |
3423 | ALPRENOLOL R Noun Report Error! | الپرینولول ۔ ایک دوا جو دمکشی کے احساس اور دل کی بے قاعدہ دھڑکن اور فشار خون کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اس کا فعل پروپرینولول جیسا ہوتا ہے ۔ مگر نضام تنفس کو متاثر نہیں کرتی ۔ |
3424 | ALPS OF THE SCURVY R Noun Report Error! | مرض بلاجر |
3425 | ALQUIFOU R Noun Report Error! | خام سیسہ ۔ جو توڑنے پر سنگ سرمہ کے مشابہ ہوتا ہے اور جسے کمہار سبز روغنی رنگ کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔ |