Sr. | English Words | Urdu Words |
1826 | ALKYL RADICAL R
Report Error! | الکائل ریڈیکلز ( آر ) ۔ یہ ریڈیکلز الکین سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کرنے پر حاصل ہوتے ہیں تفصیل الکائل گروپ میں دی جا چکی ہے ۔ |
1827 | alkyl radical radical formed from an alkane by removal of a single hydrogen atom the methyl radical is simplest example R Phrase Report Error! | الکائل ریڈیکل، الکین میں سے ایک ہائیڈروجن ایٹم کے اخراج سے بننے والے ریڈیکل کو الکائل ریڈیکل کہتے ہیں ۔
|
1828 | ALKYLARENE R Noun Report Error! | الکا ئل ارین۔ |
1829 | alkylarene a molecule containing analkyl group attached to a benzene ring R Phrase Report Error! | الکائل ارین ، ایسا مالیکول جس میں الکائل گروپ بنزین رنگ سے جڑا ہوا ہو ۔ |
1830 | ALKYLATING AGENTS R
Report Error! | یہ عوامل مرکَزے میں ڈی این اے پر اثر کر کے تَقسیم کے خُلیہ کو خَتَم کر دیتے ہَیں |