Sr. | English Words | Urdu Words |
3361 | ALPHA PARTICLE R Noun Report Error! | الفا ذرہ ۔ عہ ذرہ ۔ ایک ذرہ جِس میں دو پروٹون اور الیکٹرون ہوتے ہیں ۔ |
3362 | ALPHA PARTICLE R Adjective Report Error! | جب کوئی تابکار عنصر مثلا ریڈیم پورینیم یا پلوٹونیم ٹوٹتا ہے تو یہ دوہرے مثبت چارج والے ذرات کا اخراج کرتے ہیں جنہیں ایلفا پارٹیکل کہتے ہیں ایلفا پارٹیکل ھیلیم گیس کا نیوکلیس ہوتے ہیں ۔ |
3363 | ALPHA PARTICLE R Noun Report Error! | عہ ذَرَّہ ۔ الفا ذَرَّہ ۔ ايک ذيلی ايٹمی ذَرَّہ ۔ الفائی ريزَہ ۔ |
3364 | ALPHA RAY R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ہيليم کے مَرکَزوں کا بَہاو ۔ |
3365 | ALPHA RAYS R Noun Report Error! | وہ ایلفا شعاع جو تیز حرکت میں ہو ۔ |