Sr. | English Words | Urdu Words |
3771 | ALTOGETHER R
Report Error! | کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔ |
3772 | ALTOGETHER R Adverb Report Error! | فی الجملہ ۔ بحثیت مجموعی ۔ سب ملا کر ۔ کل ۔ |
3773 | ALTOGETHER R
Report Error! | اکٹھے ۔ |
3774 | ALTON ATOMIC THEORY R
Report Error! | ڈالٹن کا نظریہ جوہر ۔ انگلیش سکول ٹیچر جان ڈالٹن نے 1807کے قریب اپنی اٹامک تھیوری شائع کی اس کے بنادی خدوخال درج ذیل ہیں ۔ ہر عنصر چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے جنہیں ایٹمز یا جواہر کہا جاتا ہے ۔ ایک عنصر کے تمام ایٹمز ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ مختلف عناصر ایٹموں کے خواص مختلف ہوتے ہیں ۔ ایک ایٹم کے عناصر کیمیائی تعامل سے مختلف اقسام میں تبدیل نہیں ہو سکے ایٹموں کی نہ تو رخلیق کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کیمیائی تعامل سے انہیں تباہ کیا جاسکتا ہے ۔ مرکبات اس وقت بنتے ہیں جب ایک سے زیادہ عناصر کے ایٹم اکھٹے ہوتے ہیں ۔ کسی ایک مرکب میں ایٹموں کی قسم اور متعلقہ تعداد ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے ۔ |
3775 | ALTOVIOLA R Noun Report Error! | اُونچے سر والا وایولا ۔ لمبے سر والا وایولا ۔ |