Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | ALDEHYDES R
Report Error! | ایلڈی ہائیڈز ۔ انہیں rcho کے جزل فارمولا کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ ایلڈے ہائیڈ کا نام متعلقہ ایسڈ سے ماخوذ ہے ۔ |
742 | ALDEHYDIC R Adjective Report Error! | ایل ڈی ہائیڈ کا یا اس سے متعلق ۔ |
743 | ALDEHYDIC ACID R Noun Report Error! | ایل ڈی ہائیڈ کا تیزاب |
744 | ALDER R Noun Report Error! | حُورِ رُومی ۔ توسَہ ۔ بَيد کی قِسَم کا ايک دَرَخت ۔ |
745 | ALDER R Noun Report Error! | جِنس سے تعلق رکھنے والا کوئی درخت ۔ برچ کا ہمرشتہ جِس کے پتّے دندانے دار اور اِن پر روئیں ہوں ۔ |