Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | All the apostles We had sent before you were men of those regions, to whom We sent Our revelations. Have they not travelled on the earth and seen what befell the people before them? Surely the abode of the Hereafter is better for those who fear straying f R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تم سے پہلے بستیوں کے رہنے والوں میں سے مرد ہی بھیجے تھے جن کی طرف ہم وحی بھیجتے تھے۔ کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر (وسیاحت) نہیں کی کہ دیکھ لیتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیا ہوا۔ اور متّقیوں کے لیے آخرت کا گھر بہت اچھا ہے۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟ |
2177 | all the arab provinces were to become mandated territories; R Phrase Report Error! | تمام عرب صوبوں کے ماتحت علاقے بننا تھے، |
2178 | ALL THE BEST R Noun Report Error! | نیک خواہشات کا اظہار ۔ نیک تمناوں کا اظہار ۔ نیک آرزوں کا اظہار ۔ |
2179 | ALL THE BEST R Idiom Report Error! | میں امید کر تا ہو ں کہ حا لا ت ا چھے رہیں گے ۔تمہا ر ے لیے میر ی نیک خو اہشا ت ۔ |
2180 | All the best, she looks in angry mood
R Phrase Report Error! | اللہ خیر کرے، لگتا ہے وہ بڑے غصے میں ہے
|