Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | ALKALESCENT R Adjective Report Error! | کھارا ۔ الکَلائی بَننے کا رُجحان لِيے ہُوئے ۔ قَدرے کھاری ۔ قُلوی ۔ |
1702 | ALKALI R Noun Report Error! | ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ |
1703 | ALKALI R
Report Error! | الکلی ۔ یا اساس سے مراد وہ چیزیں ہیں جو محلول کی حالت میں منفی 0h آیون دیتی ہیں ۔ اور یہ آیونز تیزابوں کے مثبتھ آیونز سے مل کرپانی بناتے ہیں ۔ پانی مٰں حل ہو کر با آسانی آیون بنانے والے اساس طاقتور کہلاتے ہیں ۔ طاقتور اساسوں کو الکلی بھی کہا جاتا ہے ۔ |
1704 | ALKALI R Adjective Report Error! | القلی مادہ مثلا سوڈا جو تیزاب کے منافی کام کرتا ہے سوڈا پوٹاش یا دوسرے قلوی مرکبات ۔ |
1705 | ALKALI R
Report Error! | الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں |