Sr. | English Words | Urdu Words |
3296 | ALOPECIA R Noun Report Error! | مُوريختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ |
3297 | ALOPECIA R Noun Report Error! | الوپ پیسیا ۔ گنجا پن ۔ یہ موروثی بھی ہو سکتا ہے اور بیماری بھی ۔ چوٹ یا عمر کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ۔ |
3298 | ALOPECIA R Latin Report Error! | پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موريَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔ |
3299 | ALOPECIA R
Report Error! | گنجہ پن ۔ |
3300 | ALOPECIA R Noun Report Error! | گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔ |