Sr. | English Words | Urdu Words |
3766 | ALTO-CLEF R Noun Report Error! | حرف سی کی کنجی جو سی کے حامل سر کے وسطی خط پر لگی ہوتی ہے ۔ |
3767 | ALTO-CUMULUS CLOUD R Noun, Adjective Report Error! | بُلند دِل بادل ۔ گھٹائیں جو دس ہزار سے بیس ہزار فُٹ تک کی بُلندی پر ہوں ۔ |
3768 | ALTO-RELIEVO R Noun Report Error! | نُمايا ں مَنبت کاری ۔ نُماياں اور بُلَند اُبھار ۔ نُماياں مَنبَت کاری سے بَنا ہُوا مُجَسمَہ ۔ |
3769 | ALTOCUMULUS R
Report Error! | بُلَند مُجتَمَع بادِل ۔ بُلَندی ميں بادِلوں کا اِجتِماع ۔ بُلَند تودَہ ابر ۔ |
3770 | ALTOGETHER R Adverb Report Error! | سب کو ملا کر ۔ جملہ ۔ بحیثیت مجموعی ۔ بالکل ۔ |