Sr. | English Words | Urdu Words |
3546 | ALTER CALL R Noun Report Error! | وہ دعوتِ عام جِس ميں انجيلی واعِظ لوگوں کو عِبادَت اور يَسُوع مَسيع کے ساتھ اعلانِ وَفاداری کَرنے کو کہتا ہے ۔ |
3547 | ALTER EGO R Noun Report Error! | بے تکلف اور مُعتبر دوست ۔ نفس ناطقہ ۔ ہمدم و دمساز ۔ کِسی فرد کی ثانوی شخصیت ۔ |
3548 | ALTER EGOISM R Noun Report Error! | تبادلی انائیت ۔ |
3549 | ALTER NATION OF GENERATIONS R Adjective Report Error! | پہلی بار جنسی اور دوسری بار غیر جنسی طریقے سے تولید ۔ |
3550 | ALTER NATIVE MEDICINE R Noun Report Error! | آلٹرنیٹیو میڈیسن ۔ ٹیکنیکوں مثلاً۔ یوگا ۔ ریلیکسیشن ۔ بائیو فید بیک ۔ چیروپریکٹس اور ہومیو پیتھی کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |