Sr. | English Words | Urdu Words |
3371 | ALPHA-MERIC, ALPHANUMERIC R Adjective Report Error! | (کَمپِيُوٹَر) حَرفی ہِندسی ۔ اعداد اور حَرُوف ۔ |
3372 | ALPHA-RAYS R Noun Report Error! | الفاشعاعیں ۔ طبیعیات ہیلیم کے مرکزوں کا بہاو ۔ |
3373 | ALPHA-TOCO-PHEROL R Noun Report Error! | ایلفا ۔ ٹوکو ۔ فیرل ۔ وٹامن ای ۔ |
3374 | ALPHA.IRON R Adjective Report Error! | الفا آئرن۔ |
3375 | ALPHABET R Noun Report Error! | ایلفابیٹ ۔ کمیونیکیشنز اور ڈیٹا پروسیسنگ میں مکمل کریکٹر سیٹ کا سب سیٹ جس میں حروف اعداد رموزِ اوقاف اور دوسری عام علامات کے ساتھ ساتھ ان کی نمائندگی کرنے والے کوڈز بھی شامل ہوں ۔ |