Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | ALDOSTERONE R Noun Report Error! | سٹیرائڈ ہارمون جسے ایڈرینل کارٹیکس تیار کر کے خارج کرتا ہے ۔ |
792 | ALDOSTERONISM R
Report Error! | الڈوسٹیرونیت، ایک ہارمون کا استعمال جو ایڈرینل غدود کی کارٹیکس خارج کرتی ہے یہ اسٹیرائیڈ ہے سوڈیم اور پوٹاشیم آئنز کے ارتکاز کو کنٹرول کرتا ہے پوٹاشیم کے اخراج کو زیادہ کرتا ہے پانی کے اخراج کو کنٹرول کرتا ہے |
793 | ALDOSTERPONISM R Noun Report Error! | ایڈرینل کارٹیکس کی رسولی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی حالت جس کے دوران نمکیات وغیرہ کا توازن خراب ہو جاتا ہے ۔ |
794 | ALDOXIMES R
Report Error! | ایلڈوزائمر ۔ ایلڈی ہائیڈز پہ ایلڈو کسلامائین کے عمل سے حاصل ہونے والے مرکبات کو ایلڈوزائمر کہا جاتا ہے ۔ پرومونوسلفیورک ایسڈ،ایلی فیسٹک اوگزائمر کے ساتھ پی۔امائنز کے عمل سے تیار ہونے والے گروپ (-ch=n.oh)بے رنگ سیال ہوتے ہیں یا جلد پگھل جانے والے ٹھوس ہوتے ہیں ۔ |
795 | ALDRIN R
Report Error! | الڈرین ۔ جراثیم کُش مادہ جس میں ہیکساکلورو کے وزن ۔۱۔۲۔۳۔۴۔۱۰۔۱۰،ہیکسائیڈروکے 8a۔۴۔4a۔۵۔۸ اینڈوکے۱۔۴۔ اور ڈائی میتھانان ایفتھالین کے ۵۔۸ %95 سے کم نہیں ہوتے ۔ اس کوسائیکلو پینٹاڈائن اور وینائل کلورائیڈکی ڈی ہائیڈرو کلورونیشن اورپھر ہیکساکلورو سائیکلو پینٹا ڈائن کی تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ مادہ انسانوں اور حیوانوں کے لیے مضر ہے ۔ |