| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | ALDOLASE R Noun Report Error! | ایلڈولیس ۔ |
| 782 | ALDOLASE TEST AN ENZYME TEST R Noun Report Error! | ایک اینزائم ٹیسٹ ۔ پٹھوں کو متاثر کرنے والی بیماریوں میں سپریم اینزائم آلڈولیز بڑھ جاتا ہے ۔ |
| 783 | ALDOMAT PROPRIETARY R Noun Report Error! | میتھائل ڈوپا دوا کا نام ۔ |
| 784 | aldomet R Phrase Report Error! | ایلڈومیٹ : دیکھئے میتھائل ڈویا ۔ ہائی بلڈ پریشر کےلیے ایک تا تین گولیاں روزانہ حسب ضرورت ۔ |
| 785 | ALDOMIC ACID R
Report Error! | ایل ڈومک ایسڈ ۔ یہ تیزاب ایل ڈی ہائیڈگروپ(گلوکونک ایسڈ)کی تکسید سے ایلڈوز بناکر اس سے کشید کیا جاتا ہے ۔ |