Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | AL-MU,AKHIR R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُوءخِر ۔ پيچھے اور بعد ميں رکھنے والا ۔ دير کرنے والا ۔ ليٹ کرنے والا ۔ تاخير کروانے والا ۔ |
197 | AL-MU,EED R Noun, Adjective Report Error! | المعيد ۔ دوبارہ پيدا کرنے والا ۔ بار بار پيدا کرنے والا ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ زندگی موت کا مالک ۔ |
198 | AL-MUBDI R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُبدی ۔ پہلی بار پيدا کرنے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بے پناہ صلاحيتيں رکھنے والا ۔ |
199 | AL-MUGHNI R Noun, Adjective Report Error! | المُغنی ۔ بے نياز و غَنی بنا دينے والا ۔ فراخ دل بنا دينے والا ۔ عظيم کر دينے والا ۔ عزت دينے والا ۔ شفيق بنا دينے والا ۔ |
200 | AL-MUHAYMIN R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُھَيمِن ۔ نگہبان ۔ محافظ ۔ حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔ |