Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | AL-HASAKA R Noun, Name, Geology Report Error! | حسکہ (عربی میں الحسكة ) شمال مشرقی شام کا ایک شہر ہے جہاں زیادہ تر کرد اور اسیریائی لوگ آباد ہیں۔ |
177 | AL-HASEEB R Noun, Adjective Report Error! | الحسيب ۔ سب کے ليے کفايت کرنے والا ۔ کفايت شعاری کرنے والا ۔ شيطانی شر سے محفوظ رکھنے والا ۔ کفايتی ۔ |
178 | AL-HAYU R Noun, Adjective Report Error! | اَلحَيُّ ۔ ہميشہ ہميشہ زندہ رہنے والا ۔ لاثانی ۔ لا فانی ۔ باقی رہ جانے والی ذات ۔ وہ ذات جس کو کبھی کوئی زوال نہيں ۔ ہر عمل اور ہر چيز پر قادر ذات ۔ |
179 | AL-ISLAM R Name Report Error! | الاسلام ۔ خدا کی اطاعت کرنا ۔ عبادت کرنا ۔ |
180 | AL-JABBAAR R Adjective Report Error! | سب سے زبر دست ۔ سب سے جابر ۔ سب سے زيادہ طاقت رکھنے والا ۔ بے حد صفات کا مالک ۔ غضب ناک طاقت کا مالک ۔ |