Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | ALBATEGNIUS R Noun, Name, Historical Report Error! | جابر بن سنان البتانی، 850ء تا 923ء، انکے نام میں الصابی شامل ہونے کیوجہ سے غیر مسلم ثابت کرنے کی کوششیں بھی کی گئی ہیں لیکن اگر نام ہی کی بات کی جاۓ تو انکا مکمل نام تو ، ابو عبد اللہ محمد بن جابر بن سنان الحرانی الصابی البتانی ہے۔ ریاضی اور بالخصوص مثلثیات (trigonometry) میں اھم تحقیقات۔ شمسی سال کے 365 دن ، 5 گھنٹے 46 دقیقے اور 24 ثانیے ہونے کا تخمینہ لگایا۔ معلومہ کتب؛ کتاب الزیج
|
447 | ALBATROSS R Noun Report Error! | ایک لمبے بازووٴں والا بحری پرندہ ۔ بطریل کا ہم نسل جو بحرالکاہِل اور بحر جنوبی کے علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
448 | ALBATROSS R Noun Report Error! | البَترُوس ۔ قادُوس ۔ بَڑے آب دوست پَرِندوں کی کوئی ايک قِسَم ۔ |
449 | ALBATROSS R Noun Report Error! | اپنی لائی ہوئی مصیبت ۔ گلے کا ہار ۔ گلے کا پھندا ۔ |
450 | ALBAUXITE R
Report Error! | ایل باکسائٹ ۔ پگھلے ہوئے کریولائٹ میں ایلومینا کی برق پاشیدگی ۔ |