Sr. | English Words | Urdu Words |
5191 | COMPOSING MACHINE R Noun Report Error! | حرف جوڑنے یا جمانے کی کل ۔ ٹھپے جوڑ ۔ |
5192 | COMPOSING RULE R Noun Report Error! | پیتل یا لوہے کا وہ رول جس کے سامنے حروف جمانے کی پٹری رکھی جاتی ہے ۔ |
5193 | COMPOSING STAND R Noun Report Error! | وہ چوکھٹا جس کے سامنے کھڑا ہو کر حروف جوڑنے والا کھڑا ہوتا ہے ۔ |
5194 | COMPOSING STICK R Noun Report Error! | حَروف جوڑ تَختِی ۔ وَصلِی ۔ طَباعتی ٹرے ۔ |
5195 | COMPOSITAE R Noun Report Error! | مخلُوط پھُول ۔ مرکب پھُول ۔ ایسے پودوں کا خاندان جِن کے پھُول بہت سے گلچوں سے مِل کر بنتے ہیں ۔ |