| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11041 | CORBEIL R Noun Report Error! | پھول کی ٹوکری ایسی منقش تعمیر ۔ |
| 11042 | CORBEIL R Noun Report Error! | سبد گُل ۔ پُھولوں اور پھلوں سے منقش کی ہوئی پتھر کی ٹوکری جو سر ستونوں یا کارنس پَر لگائی جاتی ہے ۔ |
| 11043 | CORBEL R Verb Report Error! | مورنی یا توڑا بنانا ۔ |
| 11044 | CORBEL R Noun Report Error! | موٹھی ۔ موٹھی کا پتھر ۔ توڑا ۔ پتھر یا لکڑی کے ٹُکڑے جو دیوار سے باہِر نِکلے ہوتے ہیں تا کہ اِن پر چھجا یا سائبان رکھا جا سکے ۔ |
| 11045 | CORBEL R Noun Report Error! | زاغ ۔ موٹھی ۔ توڑا ۔ کڑی ۔ |