Sr. | English Words | Urdu Words |
9556 | CONTRACT OF GUARANTEE R Adjective Report Error! | معاہدہ ضمانت معاہدہ ضمانت وہ معاہدہ ہے جو کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے اس شرط پر کرے کہ تیسرا شخص اکر اپنے عہد کے ایفا یا ذمہ داری کی ادائی میں قاصر رہے گا تو وہ اس عہد یا ذمہ داری کا ایفاء کرے گا ۔ |
9557 | CONTRACT OF INDEMNITY R
Report Error! | معاہدہ ابراء ۔ معاہدہ کفالت ۔ معاہدہ طمانيت |
9558 | CONTRACT OF INDEMNITY R Adjective Report Error! | معاہدہ ابراء معاہدہ کفالت جس معاہدہ کے ذریعہ سے ایک فریق دوسرے فریق کر اس نقصان سے بری رکھنے کا عہد کرے جو خود اس کو معاہدہ یا کسی اور شخص کے فعل سے پہنچے ۔ |
9559 | CONTRACT OF INSURANCE INCE R Adjective Report Error! | پریمیم ادا کرنے کا معاہدہ ۔ |
9560 | CONTRACT OF MARINE INSURANCE R Adjective Report Error! | بحری جہاز کے حادثہ کا معاہدہ ۔ |