Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | COCCUS R
Report Error! | کاکس ۔ گول یا کروی جرثومہ کوکسائی کا واحد الگ ہوتو کاکس مائیکرو جوڑوں کی صورت میں ہوتو ڈپلوکاکس ، زنجیر کی صورت میں ہوتو سٹریپٹو کاکس اور اگر مجتمع ہوں تو سٹینائلو کاکس کہلاتے ہیں ۔ |
727 | COCCUS R Noun Report Error! | کول بیکٹیریا ۔ |
728 | coccus R Phrase Report Error! | کاکسس ۔ بنقہ : گول جرثومہ ۔ گچھول کی شکل میں ہوں تو سٹے فیلو کا کسی ۔ زنجیر کی صورت میں ہوں تو سٹر یپٹو کا کسی اور دو اکٹھے ملے ہوں تو ڈپلو کا کسی کہلاتے ہیں ۔ |
729 | COCCUS R
Report Error! | کاکس ۔ گول یا کروی جرثومہ کو کسائی کا واحد الگ ہو تو کاکس مائیکرو جوڑوں کی صورت میں ہو تو ڈپلو کاکس زنجیر کی صورت میں ہو تو سٹریپٹو کاکس اور اگر مجتمع ہوں تو سٹینائلوں کاکس کہلاتے ہیں ۔ |
730 | coccus one of a number of species of spherical bacteria members of the genus staphylococcus cause respiratory infections boils and some forms of food poisioning in humans R Phrase Report Error! | کاکس ، چھوٹا اور گول جرثومہ کاکس کہلاتا ہے ، کوکسائی کا واحد جب وہ علیحدہ ہوں تو انہیں جنس مائیکرو کاکس میں رکھا جاتا ے اگر جوڑے ہوں تو ڈپلوکاکس اگر زنجیر بنائیں سٹریپٹو کاکس اگر اکٹھے ہوں تو جنس سٹیفاعوکاکس ہوگا ۔ |