Sr. | English Words | Urdu Words |
2916 | COM2 R Noun Report Error! | سی او ایم ۲ ۔ ونٹیل سسٹمز میں ایک سیریل کمیونیکیشن پورٹ ۔ سی او ایم ۲ عموما آئی / اورینج سے وضع کی جاتی ہے یہ عموما انٹرپٹ ریکوسٹ لائن آئی آرکیو ۳ سے وابستہ ہوتی ہے اور کئی سسٹمز میں اسے موڈیم سے منسلک کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
2917 | COM3 R Noun Report Error! | سی او ایم۳ ۔ ونٹیل ونڈوز رننگ آن این انٹیل چپ سسٹمز میں ایک سیریل کمیونیکیشنز پورٹ ۔ سی او ایم ۳ عموما ۔ آئی / اورینج سے وضع کی جاتی ہیں ۔ یہ عام طور پر انٹرپٹ ریکوسٹ لائن آئی آرکیو ۴ سے وابستہ ہوتی ہے ۔ اگر سی او ایم ۱ اور سی او ایم۲ کسی دوسری پریفیرل کے استعمال میں ہو تو کئی آپریٹنگ سسٹمز میں اسے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2918 | COMA R Noun Report Error! | غشی ۔ بے ہوشی کی حالت ۔ |
2919 | COMA R Noun Report Error! | کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔ |
2920 | COMA R
Report Error! | عتی ۔ |