Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 | COLLOIDAL DISPERSION R Noun Report Error! | کولائڈی انتشار ۔ |
2347 | COLLOIDAL GOLD R Adjective Report Error! | عصبی آتشک کی تشخیص کے لیے سیریبرو سپائنل سیال پر کیے جانے والے ٹیسٹ ۔ |
2348 | COLLOIDAL GOLD TEST R Noun Report Error! | سِرِبرو سپائنَل سیال کے لیے لیبارٹری ٹیسٹوں میں سے ایک کا اطلَاق نَخَاع یا دَمَاغ کی سِفلَس کی تَشخیص پَر کیا جاتا ہے |
2349 | COLLOIDAL METALS R
Report Error! | لسونتی دھاتیں ۔ لسونتی محلول یا دھاتوں کے رسوب ، دھات انتہائی چھوٹے چھوٹے باردار ( برق بردار ) ذرات کی صورت میں تقسیم ہوتی ہے ۔ انہیں قطبین کے درمیان برقی شرارہ چھوڑ کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
2350 | COLLOIDAL MILLS R
Report Error! | کولائیڈل ملز ۔ کولائیڈل ایملشن یا ااپنشن تیار کرنے والی مشینیں انہیں ادویات سازی اور رنگ سازی کی صنعتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |