Sr. | English Words | Urdu Words |
6261 | CONCURRENT TEACHER EDUCATION R Adjective Report Error! | اتصالی ٹیچر ایجوکیشن ۔ زیر تربیت اساتذہ کی وہ تعلیم جس میں وہ مواد اور طریقے ایک ساتھ پڑھیں ۔ |
6262 | CONCURRENT VALIDITY R Adjective Report Error! | ہم پلہ صحت ۔ شماریاتی آزمالیش کی وہ صحت و درستگی جس میں وہ دیگر اسی طرح کی آزمایشوں کے ہم پلہ ہو ۔ |
6263 | CONCURRENTLY R Adverb Report Error! | ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ سَنگ سَنگ ۔ |
6264 | CONCURRENTNESS R Noun Report Error! | اِتفاق ۔ اِتصال ۔ اِتحاد ۔ اِشتراک ۔ |
6265 | CONCURRINGLY R Adverb Report Error! | مطابقت سے ۔ متفق الراۓ ہو کر ۔ |