| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10021 | CONVALESCENT R Adjective Report Error! | صحت پذیر ، روبہ صحت ، افاقہ یاب ۔ |
| 10022 | CONVALESCENTIAE STADIUM R Noun Report Error! | دور نقاہت مرض سے نکل کر صحت مند کی طرف گامزن ہونے اور مکمل صحت یاب ہونے تک کا درمیانی وقت |
| 10023 | CONVALESCENTLY R Adverb Report Error! | رو بہ صحت ہوتے ہوۓ ۔ بطور افاقہ ۔ |
| 10024 | CONVALLAMARIN R Noun Report Error! | ایک تلخ زہریلا مادہ جو سوسن صحرائی سے نکالا جاتا ہے ۔ |
| 10025 | CONVALLARIN R Noun Report Error! | سوسن صحرائی سے نکلنے والا ایک ملین مادہ ۔ |