Sr. | English Words | Urdu Words |
8671 | CONSTRUCTIVE TOTAL LOSS R
Report Error! | جہاز یا بار جہاز حادثے میں اتنا بری طرح متاثر ہو کہ اُس کی مرمت کرانے پر اصل سے زیادہ خرچ آئے ۔ |
8672 | CONSTRUCTIVE TREASON R Noun Report Error! | فعل بمنزلہ بغاوت ۔ جو بغاوت کی حیثیت سے نا کیا گیا ہو مگر قانوناً بغاوت میں داخل ہو ۔ |
8673 | CONSTRUCTIVE TRUST R Adjective Report Error! | امانت تعبیری ۔ |
8674 | CONSTRUCTIVE TRUSTAMANT R
Report Error! | امانت تعبیری ۔ (جب کوئی امانت صریحاً امانت نا ہو مگر بہ اغراض انصاف فریقین کے افعال سے قانوناً یہ خیال کیا جائے کے امانت ہے تو ایسی امانت تعبیری امانت کہلائے گی ) ۔ |
8675 | CONSTRUCTIVELY R Adverb Report Error! | تعمیری طور پر ۔ تخلیقی طور پر ۔ تعبیری طور پر ۔ |