| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12796 | COUNSEL [ AL- SHURA ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الشُوری۱ [ حم ]، قُرانِ پاک کی بیالیسویں [ ۴۲ ] سُورۃ ہے۔ سِلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۳۸ کی روشنی میں ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۵۳ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
| 12797 | COUNSELABLE R Adjective Report Error! | مشورہ دینے پر راضی ۔ قابل سفارش ۔ |
| 12798 | counseling R Phrase Report Error! | مشورہ ۔ |
| 12799 | COUNSELING R Noun Report Error! | مشورت ۔ پیشہ وارانہ مشورہ دینے کا عمل ۔ راۓ دینے کا عمل ۔ صلاح کاری ۔ |
| 12800 | COUNSELLED R Adjective Report Error! | سفارش کیا ہوا ۔ طے کیا ہوا ۔ |