| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7666 | CONNATE PERFOLIATE R Noun Report Error! | ایسی متخالف پتیاں جو قاعدہ پر متحد ہو کر ایک بڑا پتہ بن جاتی ہیں اور جس کے اندر سے ڈنٹھل گذرتا ہے ۔ |
| 7667 | CONNATE WATER R Noun Report Error! | مُتحِد فی الصل پانی بہم رستہ یا پیوست رستہ پانی ۔ پانی جو کوئی چٹان بننے کے وقت اِس میں موجُود تھا اور آج تک اِس سے باہِر نہیں نِکل سکا ۔ |
| 7668 | CONNATION R Noun Report Error! | پیدائشی اتحاد ۔ اتحاد مادر زاد ۔ |
| 7669 | CONNATURAL R Adjective Report Error! | طبعی ۔ خلقی ۔ جبلی ۔ ہم مزاج ۔ |
| 7670 | CONNATURAL R Adjective Report Error! | طبعی ۔ ہم فِطرت ۔ ہم مزاج ۔ |