Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | CODICIL R Noun Report Error! | وصیّت نامے کا ضمیمہ ۔ کِسی وَصِیَّت کا ضمیمہ جِس میں کِسی جُزو کی ترمیم توضیح ہو ۔ |
1087 | CODICIL LAW R Adjective Report Error! | وصیت نامے کا ضمیمہ جس کے ذریعہ وصیت میں کسی حصے کی وضاحت ترمیم یا تنسیخ کی گنی ہو تدوین قانون تشمہ وصیت نامہ ۔ |
1088 | CODICILLARY R Adjective Report Error! | اِضافی ۔ ضمیماتی ۔ ضمیمہ کے متعلق ۔ |
1089 | CODICOLOGY R Noun Report Error! | مخطوطات کا مُطالعہ ۔ خطی تحریروں کی شناخت ۔ کِسی لِکھائی کی جانچ پڑتال ۔ |
1090 | CODIFICATION R Noun Report Error! | قانون کی ترتیب ۔ قانون کی تدوین ۔ |