| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2856 | COLUMN R Noun Report Error! | کالم ۔ خانہ ۔ اخبار کا مستقل موضوع یا عنوان والا حصہ ۔ |
| 2857 | COLUMN ABSORPTION R Noun Report Error! | کالم جاذبیت ۔ ستون جاذبیت ۔ |
| 2858 | COLUMN AND LINTEL CONSTRUCTION R Noun Report Error! | ستون سردلی تعمیر ۔ |
| 2859 | COLUMN CHROMATGRAPHY R
Report Error! | کالم کرومیٹو گرافی ۔ استوانی لون نگاری ایک تکنیک جو نیو ٹرل مادوں سے الگ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ شیشے کا ایک عمودی کالم ہوتا ہے جس میں آمیزہ ڈال کر محلل کے ساکن فیز سے غسل دیا جاتا ہے ۔ جذب ہونے والے اجزا کالم کے طول میں رنگین پٹیاں بنادیتے ہیں ۔ |
| 2860 | COLUMN CHROMATOGRAPHIC R Noun Report Error! | جس میں کسی محلول کے متعرد محلل جالی جاو نیحج سے نیچے گزر جاتے ہیں اور باقی اجسام کو ساکن اجسام جزب کر لیتے ہیں |