| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2696 | COLOUR WHEEL R Noun Report Error! | لونی چرخی ۔ رنگوں سے متعلق تجربات ميں استعمال ہونے والی چرخی ۔ |
| 2697 | COLOUR-BAR R Noun Report Error! | نسلی طور پر کالی اور گوری قوموں میں قانونی یا معاشرتی امتیاز ۔ |
| 2698 | COLOUR-BLIND R Adjective Report Error! | رنگندھا ۔ رنگ اندھا ۔ رنگ ناشناس ۔ ایسا اندھا جو رنگوں میں تمیز نہ کر سکے ۔ |
| 2699 | COLOUR-BOX R Noun Report Error! | رنگوں کا بکس ۔ صندوقچہء نقاشی ۔ |
| 2700 | COLOUR-INDEX R Noun Report Error! | لونی نُمائندہ آنکھوں کو جِن سِتاروں کو روشنی زیادہ تیز نظر آتی ہے ۔ |