| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1711 | COLD BLOODED R
Report Error! | بے حس ۔ |
| 1712 | COLD BLOODED R Adjective Report Error! | کولڈ بلڈڈ ۔ سرد خون ۔ ایسے حیوانات جن کا جسمانی درجہ حرارت ماحول کے مطابق ردو بدل پر منحصر ہو اور کم درجہ حرارت پر اپنی بقا قائم رکھتے ہیں ۔ |
| 1713 | COLD BOOT R Noun Report Error! | کولڈ بوٹ ۔ ایک سٹارٹ اپ پروسیس جو کمپیوٹر کے آن کرتے ہی کام کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ ایک کولڈ بوٹ میں سسٹم کا بنیادی ہارڈ ویئر چیک کرنا بھی شامل ہے جس کے بعد آپریٹنگ سسٹم ڈسک سے میموری میں لوڈ کر دیا جاتا ہے ۔ |
| 1714 | COLD CATHODE TUBE R Noun Report Error! | سرد منقی ٹیوب ۔ |
| 1715 | COLD CHISEL R Noun Report Error! | فولاد چھینی۔ اجنہ۔ ٹانکی۔ |