| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11291 | CORLISS VALVE GEAR R Noun Report Error! | چار والو کی ایسی ترتیب جِس سے بھاپ پِسٹن کے ہر جانِب سے اندر داخِل ہوتی اور باہِر خارِج ہوتی ہے ۔ |
| 11292 | CORM R Noun Report Error! | گنٹھی ۔ جذع ۔ ساقہ ۔ گودے دار اور نرم گٹھلی کی طرح زمین دوز تنا ۔ |
| 11293 | CORM R Adjective Report Error! | کورم ۔ گنٹھی ۔ گودا دار خوب پھولے ہوئے زیر زمین تنے جن کو کونپلیں پتوں کے غلاف کی بغل سے پھوٹتی ہیں ۔ ذخیرہ کرنے والے عضو کا کام کرنے کے علاوہ نباتاتی تولید کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں ۔ نیل یا زعفران اور تار وغیرہ ۔ |
| 11294 | CORMEL R Adjective Report Error! | کورمل ۔ جذع ۔ پرانے گنٹھے سے پھوٹنے والا ثانوی گنٹھا ۔ |
| 11295 | CORMO- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی سابق ۔ |