| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9436 | CONTOUR R Verb Report Error! | کسی چیز کی حدود کھینچنا یا خاکہ بنانا لہرے دار خطوط سے نقشے پر سطح زمین کے نشیب و فراز دکھانا خطوط نمایاں کرنا ۔ |
| 9437 | CONTOUR R Noun Report Error! | محیط ۔ خطوط ۔ خط و خال ۔ |
| 9438 | CONTOUR FEATHER R Noun Report Error! | قنطوری پنکھ ۔ پرندے کے جسم پَر اُوپر والا کوئی ایک پنکھ جو اُس کے جسم کی حدود اور ساخت متعیّن کَرتا ہے ۔ |
| 9439 | CONTOUR FLYING R Noun Report Error! | قنطوری اُڑان ۔ ہوائی جہاز کو ایک مُقرّرہ بلندی پَر پہاڑی سلسلہ کے ساتھ ساتھ اڑانے کا عمل ۔ |
| 9440 | CONTOUR HEIGHT R Noun Report Error! | دانت کا محیط بتانے والی فرضی لائن |