Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | COBRA KING R Adjective Report Error! | کنگ کوبرا ۔ کوبرا سانپوں کی سب سے بڑی نوع ۔ یہ سانپ ۵ میٹر تک لمبے ہو سکتے ہیں ۔ پھن پر بیضوی نشان ہوتا ہے ۔ اپنی نوع کے چھوٹے کوبرا سانپوں کو بھی نگل لیتے ہیں ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور پورے برصغیر میں پایا جاتا ہے ۔ |
652 | COBRA-DE CAPELLO R Noun Report Error! | کالا سانپ ۔ کالا ناگ ۔ ناگ ۔ |
653 | COBURG R Noun Report Error! | سوتی یا ریشمی بٹے ہوۓ دھاگوں کا بنا ہوا ایک کپڑا جس سے عورتوں کا لباس بنتا ہے ۔ |
654 | COBWBBED R Adjective Report Error! | ناپائیدار۔ کمزور۔ مہین۔ |
655 | COBWEB R
Report Error! | مکڑی کا جالا دھوکہ ۔ |