| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 961 | COCO-DE-MER R Noun Report Error! | ایک لمبا پام کا درخت جو جزائر سیشلز میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 962 | COCO-PLUM R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کی ایک درخت کا پھل ۔ چھوٹا چھتنار درخت ۔ |
| 963 | COCOA R Noun Report Error! | ایک قسم کی بارود ، کوکو ۔ |
| 964 | COCOA R
Report Error! | کوکو ۔ تھیُوبَروما کَکاو کے بیج ۔ سَفُوف سے خُوشگوار مَشرُوب تیار کیا جاتا ہے |
| 965 | COCOA R Noun Report Error! | کاکاوٴ کے بیجوں کو پیس کر بنایا ہوا سفوف جِس میں اکثر اور اجزا بھی مِلا دیے جاتے ہیں ۔ کوکو ۔ |