| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7606 | CONJUNCTIVA R Noun Report Error! | آنکھ کی جِھلّی جو پپوٹوں کی اندرونی سطح پَر اور پُتلی کے اوپر چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ملتحمہ ۔ |
| 7607 | CONJUNCTIVA R Adjective Report Error! | ملتحمہ ۔ جھلی جو بھنوں کو اندرونی طرف سے اور آنکھ کی پتلی کو ڑھانپتی ہے ۔ |
| 7608 | CONJUNCTIVA TELA R Noun Report Error! | نسیج ملحقہ |
| 7609 | CONJUNCTIVAL R Adjective Report Error! | غشاء مخاط سے متعلق ۔ |
| 7610 | CONJUNCTIVAL REFLECTION R Noun Report Error! | آنکھ کو باہر سے چھونے سے آنکھوں کا بند ہو جانا |