| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11156 | CORDON BLEU R Noun, Adjective Report Error! | اعلیٰ درجے کا ۔ مُمتاز طبّاخ ۔ اعلیٰ درجے کا باورچی ۔ |
| 11157 | CORDON OFF R Verb Report Error! | پولیس،فوج یا گاڑیوں کے زریعے کسی علاقےکو گھیرنا یا اس کی حفاظت کرنا ۔ |
| 11158 | CORDON SANITAIRE R Noun Report Error! | وبائی اور غیر وبائی عِلاقوں کے درمیان حِفاظتی سرحد ۔ ناپسندیدہ اثرات کے پھیلنے کی روک تھام کے لیے اِقدامات ۔ |
| 11159 | CORDONBLEU R Noun Report Error! | نیلے فیتے کے بلّے جو فرانس میں بوربون بادشاہوں کے درباری نائٹ پہنا کَرتے تھے ۔ وہ شخص جو یہ بلاّ یا بیج لگانے کا مجاز ہو ۔ |
| 11160 | CORDONED WARE R Noun Report Error! | کنگنی دار برتن ۔ |