| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1061 | CODE-NOISE R Noun Report Error! | رمزی آواز ۔ کوڈ آواز ۔ |
| 1062 | CODE-NUMBER R Noun Report Error! | عدد اشارہ ۔ |
| 1063 | CODEC R Noun Report Error! | کوڈیک ۔ کوڈ / ڈیکوڈر کا اختصار ۔ ایک ایسا ہارڈویئر جو آڈیو یا ویڈیو سگنلز کو اینالاگ اور ڈیجیٹل حالتوں میں بدل سکے ۔ کمپریسر / ڈی کمپریسر کا اختصار ۔ ایسا ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر جو آڈیو یا ویڈیو ڈیٹا کو کمپریس یا ان کمپریس کر سکے ۔ |
| 1064 | CODECLINATION R Noun Report Error! | قطب شمالی کا فاصلہ۔ فلکی نُقطے کے جھکاوٴ کا زاویہ تتمہ۔ |
| 1065 | CODECONVERSION R Noun Report Error! | کوائف کی ایک علامتی کوڈ سے دوسرے علامتی کوڈ میں تبدیلی۔ |