Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | CODING SKEWNESS R Noun Report Error! | ضریب اعوجاج ۔ |
1112 | CODING SYSTEM FOR INTERVIEW R Adjective Report Error! | انٹرویو میں جوابات کو ریکارڈ کرنا اور ان کی اس طرح مناسب تعداد میں درجہ بندی کرنا کہ جوابات کی ایک جیسی قسمیں ایک درجہ میں آجائیں ۔ |
1113 | CODING VARIATION R Noun Report Error! | ضریب تغیر ۔ |
1114 | CODIST R Noun Report Error! | مجموعہ قوانین کا ماہر ۔ |
1115 | CODLING R Noun Report Error! | ایک قِسم کا ترکاری کے طور پر پکایا جانے والا کچا سیب جو لنبوتری شکل کا ہوتا ہے ۔ |