| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 591 | TILLANDSIA R Noun
 Report Error!
 | ٹِل لینڈز کی نسبت سے ۔ امریکا کے گرم یا ان سے ملحقہ ممالک کا انّناس نسل کا ایک پودا جو بہت سی پتیوں کے ساتھ درختوں پر طفیلی کی طرح پُھوٹتا ہے ۔ | 
| 592 | TILLED R Adjective
 Report Error!
 | فصل  تیار  کی ۔ | 
| 593 | TILLER R Noun
 Report Error!
 | (جہاں رانی ) بیرم سکان ۔پتوار کا ہتھا یا ڈنڈا ۔ | 
| 594 | TILLER R Noun
 Report Error!
 | وہ شاخ جو اصل تنے میں جڑ کے قریب پھوٹتی ہے ۔ | 
| 595 | TILLER R Verb
 Report Error!
 | پود کا نکنا ۔تنے کا نکنا ۔تنا پیھنکنا ۔ |