| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 906 | TIME-SERVED R Adjective
 Report Error!
 | تربیتی یا آزمائشی مدّت گزارے ہوئے ۔ | 
| 907 | TIME-SERVER R Noun
 Report Error!
 | ابن الوقت ۔ وقت کے ساتھ ساتھ خیالات یا وضع تبدیل کرنے والا ۔ متلوّن یا خود غرض آدمی ۔ | 
| 908 | TIME-SERVING R Adjective
 Report Error!
 | زمانہ ساز ۔ وقت کے ساتھ چلنے والا ۔ وقت کی نویت کو سمجھنے والا ۔ | 
| 909 | TIME-SHARING R Noun
 Report Error!
 | ایک کمپیوٹر کے مختلف استعمال کرنے والوں کے درمیان اوقات کار کی تقسیم ۔ مشترک مالکوں کے درمیان اپنی تفریح گاہ کو مختلف اوقات میں استعمال کرنے کا باہمی سمجھوتہ ۔ | 
| 910 | TIME-SHIFT R Noun, Verb
 Report Error!
 | اوقات تبدیل کرنا خصوصاً ٹیلیوژن پروگرام آئندہ دکھانے کے لیے ریکارڈ کرنا ۔ زمانے یا وقت کی تبدیلی ۔ کہانی کبھی آگے جاتی ہے کبھی پیچھے ۔ |